پیرس : معروف سماجی شخصیت اور کمیونٹی میں خواتین اک مثبت متحرک نام ناصرہ خان نے گزشتہ دنوں شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی۔
شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم نے انہیں گرمجوشی سے خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ وہ اکیڈمی کو بہترین انداز میں اپنی بہترین کاوشوں سے مزید سنواریں گی نکھاریں گی نئی نسل اور خواتین کیلیۓ اپنا مثبت کردار ادا کریں گی۔