ناصرہ خان ایک بہت پیاری شخصیت زمہدار ماں ہیں جاب کرتی ہیں انہوں نے اپنے بچوں کی تربیت جس اندا ز سے کی ہے وہ قابل رشک ہے میں ہمیشہ انکے بچوں کے اعلی اخلاق کا ذکر ہر محفل میں کرتی ہوں کبھی بچوں میں کوئی غلط سرگرمیاں نہیں دیکھیں انکے بچوں کے اعلی ظرف اخلاق کا کوئی مقابل نہیں یہ ایک ماں کی اچھی تربیت کا اثر ہے جو لوگ یہ غلط پراپوگنڈہ کر رہے ہیں انکو اللہ ک خوف نہیں معصوم بچوں کو اشتعال دلانا اور پھر انکی عظیم ماں پر تہمت لگانا بڑے شرم اور افسوس کی بات ہے ناصرہ خان اگر ان گھٹیا سرگمیوں میں ہوں تو صبح سویرے گرمی سردی کو دیکھے بنا ملازمت پر نہ جایئں
یاد رکھیں إإإ ایک قانون دنیادای کا ہے اور ایک مکافات عمل ہے جو بھی یہ کام کررہا ہے وہ اللہ کی پکڑسے نہیں بچ سکے گا انشااللہ ……… حسد کرنے والے دراصل سزا میں ہیں اللہ انکو ہدایت دے .
جو لوگ بھی ایسا کر رہے ہیں اپنی آخرت تباہ کررہے ہیں ہمارے ونگ کی ہر ممبر با حوصلہ ہے متحد ہیں ان اوچھے ہتکنڈوں سے ویمن ونگ میں پھوٹ نہیں ڈال سکتے ویمن ونگ فرانس کی تمام ممبران ان غیر سنجیدہ حرکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت ہیں.ان عناصر کے خلاف ہم نے کاروائی شروع کردی ہے ملزمان کسی سے ڈھکے ہوئے نہیں ہیں .سورتہ نور پڑھیں اور اللہ کے غضب سے ڈریں.