پیرس (علی اشفاق )محترمہ ناصرہ خان کی طرف سے آصفہ ہاشمی اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی خواتین کو گرینڈ افطار دیا گیا .خواتین کی ہر دلعزیز سیاسی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے والی محترمہ ناصرہ خان جو کے اپنے دھیمے مزاج اور خوش گفتاری کی وجہ سے پیرس کی پاکستانی خواتین کو اپنا گرویدہ کر لیتی ہیں انہوں نے روایت برقرار رکھتے ہوے اپنے حلقہ احباب کو افطار ڈنر پے مد عو کیا .ڈنر میں آصفہ ہاشمی.روحی بانو . طاہرہ سحر .نینا خان .شہلا رضوی .صائمہ بابری.سمیہ بابری.شاہدہ امجد .سمن شاہ .ممتاز ملک.مہناز ریاض.ما دام پاشا .و دیگر خواتین نے شرکت کی .خواتین نے کہا کے ہم ناصرہ خان کے بہت مشکور ہیں جو کے دیار غیر میں پاکستانی خواتین کو مل بیٹھنے کا موقع میسر کرتی رہتی ہیں آخر میں آصفہ ہاشمی.روحی بانو . طاہرہ سحر .نینا خان نے نصرا خان کو گفٹ پیش کے اور ان کی صحت یابی و کامرانی کے لیے دعا کی .پروگرام کے اختتام پر ناصرہ خان نے تمام خواتین مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔