counter easy hit

حکومتی پالیسیاں عوامی خدمت کا ثبوت ہیں:ملک ناصر

Nasser

Nasser

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی پالیسیاں عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔عوام فسادی سیاست کو مسترد کرچکے ہیں ، ان خیالات کا اظہارملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا،ا نہو ں نے کہا کہ فسادی اور انتشار پھیلانے والی قوتوں کو اب شکست تسلیم کر لینی چاہیے آ ئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن) چاروں صوبوں سے بھاری اکثریت حاصل کرے گی اور مخالفین کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔