counter easy hit

حکومت کا 12 جنوری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 12جنوری 2018ء بروزجمعہ صبح10:30بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے،،

NATIONAL، ASSEMBLY، SUMMONED، TO، MEET، ON، 12th، JANUARY, 2018، AT، 10:30 A.M باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے 12 جنوری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سمری بھجوا دی ہے جو صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوائی جا رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website