لاہور (یس ڈیسک) عمرے کے کرایوں میں پانچ ہزار روپے اضافے سے لاہور، پشاور اور ملتان سے ٹکٹ 70 ہزار سے بڑھ کر 75 ہزار ہو جائے گا۔ پی آئی اے نے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے باجود اضافہ خسارہ پورا کرنے کے لیے کیا اس طرح عمرہ سیزن میں پی آئی اے کو چار سے پانچ ارب کی اضافی آمدن ہو گی۔