اسلام آباد(رپورٹ ایس ایم حسنین) بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر طبقہ پریشان ہے جب سے یہ حکومت آئی ہے مہنگائی نے اس ملک کے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے سب کو نظر آ رہا ہے جب حکومت آئی تب مہنگائی تھی مگر اب بہت بڑھ گئی ہے حکومت آئی تو بے روزگاری بہت بڑھ گئی ہے ایوان میں اصل وزیر موجود نہیں چھوٹے وزیر بیٹھے ہیں وزیر وزیر ہوتا ہے ،اسپیکر قومی اسمبلی کا بلاول بھٹو کو جواب۔ اسپیکر اسد قیصر کی بات پر ایوان میں قہقے
مزید تفصیلات کیلئے ویڈیوز دکھیں:
شرط ہارنے پر لڑکی نے اسٹیڈیم میں ہی حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا، شائقین اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے