counter easy hit

قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جوکہ معمول کی بحث  کے بعد اجلاس کی کارروائی جمعرات تک ملتوی کر دی گئی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس اب جمعرات کی صبح 10:30 بجے شروع ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website