سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) حکمرانوں نے اگر اپنی قسموں اور وعدوں کی معیاد پوری کر لی ہو تو توانائی کا بحران ہی کم کر دیں ان خیالات کا اظہار چےئر مین یوسی کر یالہ چوہدری نعمان اشرف (ایڈووکیٹ )نے کیا انہوں نے مزید کہاکہ سابقہ حکومت کے دور میں زرداری کو بازاروں میں گھسیٹنے کے گھٹیا بیانا ت اور انرجی بحران پر پہلے 6ماہ پھر 1سال پھرڈیڑھ سال میں ختم کر نے کی شعبدہ با زکمپین کا کوئی ایک وعدہ بھی وفا نہ ہوا جو انتہائی شرمناک ہے ،ہمارے ملک صرف المیہ جاہل قیادت کا برسر اقتدارآنا ہے جو فرشتوں کے ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے جسے کسی اخلاقیات کا پاس نہیں ہے ۔