counter easy hit

بحری مشق امن2017: روس اور چین کے جہازوں کی آمد

بحری مشق امن2017 میں شرکت کے لیے غیرملکی جہازوں کی آمد جاری ہے،پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں  36 ملکوں کی بحری افواج شریک ہوں گی ۔

Navy Peace exercises 2017: Arrival of ships of Russia and China

Navy Peace exercises 2017: Arrival of ships of Russia and China

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں شرکت کے لیے روس، چین اور سری لنکا کے بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مشقوں میں روس کے 3 اور امریکا کے 4 جنگی بحری جہاز شرکت کررہے ہیں جبکہ مشقوں میں چین کے تین بحری بیڑے اورجاپان کے 2 پی تھری سی اورین طیارے بھی حصہ لیں گے۔ پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ بحری مشق امن2017 میںانڈونیشیا ،آسٹریلیا،برطانیہ اور ترکی کاایک ایک بحری جہاز شریک ہوگا،مجموعی طور پر 36 ممالک کی بحریہ شریک ہوںگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website