نواب شاہ (یس ڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***