راولپنڈی: پاکستان کے اکہترویں جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف اڈیالہ جیل میں قید ہیں لیکن جیل میں بھی پاکستان کی آزادی کا جشن منانا نہیں بھولے اور قیدیوں کے ہمراہ جشن آزادی منایا۔
جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں دس دس پونڈ کے تین کیک منگوائے تھے جن میں سے ایک کیک نواز شریف نے جیل میں قیدیوں کیساتھ مل کر کاٹا۔
ہسپتال سے واپس جیل منتقل ہونیوالے کیپٹن صفدر اور مریم نواز نے بھی جشن آزادی کا کیک کاٹا۔ نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں دس دس پونڈ کے تین کیک منگوائے تھے جو مجموعی طور پر 30پونڈ بنتے ہیں۔