لاہور: نیب کا رینجرز کی گاڑی میں بیٹھنے سے انکار، ٹرمینل کی جانب پیدل روانہ ہوگئے، جب کہ رینجرز نے میڈیا نمائندگان کو جہاز میں ہی روک لیا ہے نواز شریف چاہتے تھے کہ ان کی گرفتاری کی کوریج کی جائے لیکن انتظامیہ نے اس خواہش کو پورا نہیں ہونے دیا دوسری جانب مریم نواز کو خواتین اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہہے واضح رہے کہ کہ نواز شریف کا طیاارہ لاہور ایئر پورٹ پر لنڈا کاو ہے، ابتدائی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے جہاز کو دبئی سے پی کے 243 کے ذریعے دبئی سے سیدھا لاہور منتقل کان گاف، جہاں نبس کی ٹمی موجود تھی جب کہ امدز کی جا رہی تھی کہ ان کو گرفتار کام جائے گا ، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف لندن سے ابوظہبی ائریپورٹ پہنچے اور اب پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پاکستان کی جانب رواں دواں ابوظہبی ائراپورٹ پر پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز شریف کی پہلی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حرہت مںت مبتلا ہے۔اس تصویر مںا دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف کے چہرے پر وہی مخصوص مسکراہٹ سجی ہے جو ہر جلسے اور مڈتیا سے گفتگو کے دوران دیکھنے کو ملتی ہے اور گھبراہٹ کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے جبکہ ان کیساتھ بیٹھے نواز شریف فون پر کسی سے گفتگو کرنے مں مصروف ہیں۔ دوسری طرف مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال عوام کا سمندر امڈ آیا ہے، عوام نے احتساب عدالت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 25 جولائی کے الکشنہ کافصلہل کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مڈنیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاہے کہ نواز شریف قوم کے مہمان ہںب ، آج قوم نے پوری دناز کو بتا دیا ہے کہ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ۔ یہ رییا نہںی سمندر ہے اور آج یہ سمندر جب ختم ہوگا تو مںہ اگلا لائحہ عمل بتاﺅں گا ۔ اس وقت پورا لاہور امنڈ آیا ہے جس نے بتا دیا ہے کہ عوامی عدالت نے نبن کا فصلہ مسترد کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی عدالت نے فصلہ سناد یا ہے اور اس کے ساتھ ہی 25جولائی کے الکشند کا فصلہ بھی ہوگا۔ ہے ۔ عوام نے بتا دیا ہے کہ نوازشریف قوم کامعمارہے۔ اس موقع پر انہوں نے پنجاب کے کارکنوں خاص طور پر لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔