جسٹس (ر) ناصرالملک کی بطور نگراں وزیراعظم نامزدگی پر تحریک انصاف کو کوئی اعتراض نہیں: شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہد محمود قریشی کا کہنا ہے جسٹس (ر) ناصرالملک کی بطور نگراں وزیراعظم نامزدگی پر تحریک انصاف کو کوئی اعتراض نہیں، امید کرتے ہیں انہیں جو ذمہ داری دی جارہی وہ اس پر پورا اتریں گے، توقع کرتے ہیں انکی نگرانی میں صاف و شفاف انتخاب ہونگے۔
ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس ناصر الملک کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا اور کہا ہمارے تجویز کردہ ناموں میں ناصر الملک کا نام شامل








