برازیلین فٹ بال اسٹار نیمار نے ایک عمار ت کی چھت سے دوسری عمارت کی چھت پر موجود گول پوسٹ میں فٹ بال پھینک کر ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دکھایا۔
Neemar has meet the challenge of hosting the TV show
معروف امریکی ٹی وی شو جمی کیمل لائیو میں نیمار کے لیے عجیب چیلنج تھا۔ اس کے لیے نیمار نے ایک عمارت کی چھت سے دوسری عمارت کی چھت پر موجود گول پوسٹ میں شاندار گول کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ ابتدائی کوششوں میں نیمار فٹ بال کو گول پوسٹ میں پھینکنے میں ناکام رہے لیکن تیسری کوشش میں انہوں نے یہ چیلنج پورا کردیا۔