counter easy hit

کرپشن کے ’’ چھوٹو اوربڑو ‘‘گینگ بھی پکڑے جا ئیں: نعمت اللہ

nemat ullah

nemat ullah

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کا ساتھ دینے والا سیاسی موت مر جائیگا:ن لیگ کو حکومت اور کر پشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر نا ہوگا،پیپلزپارٹی سمیت جو بھی حکومت کا ساتھ دینے کی غلطی کریگا ، سیاسی موت مر جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما نعمت اللہ نے کیا ، انہوں نے کہا کہ پو لیس سمیت تمام ادار وں کو غیر سیاسی کرنا ہوگا۔ تحریک انصاف چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیٹی یا کمیشن کسی صورت قبول نہیں کریگی ، عمران خان ملک سے کرپشن کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔ شریف برادران وفاق اورپنجاب میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں ، انہیں اب قوم کی جان چھوڑدینی چاہیے ،وہ صرف اپنی آف شورکمپنیاں سنبھالیں جس کا انہیں کافی تجربہ ہے