counter easy hit

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی.

Nepra approved a reduction in electricity rates tariff

Nepra approved a reduction in electricity rates tariff

مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران  نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی. کمی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں فروری کے لئے 2 روپے 15 پیسے جب کہ  مارچ کے لئے 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی ہے۔

نیپرا کی جانب سے  کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پرہوگا، کمی کا ریلیف صارفین کوآئندہ ماہ کے بلوں میں دیا جائے گا جب کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 32 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website