لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انسان کی کامیابی میں اصول بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ میں نے زندگی بھراصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔
Never have been compromised on principles of life, Numan Ejaz
اپنے ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ اس کے ارادے پختہ ہوں ، میں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں اداکاری کی ہے، اب بھی کبھی دل کرتا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ کروں مگر موجودہ حالات میں جس طرح کے اسٹیج ڈرامے ہو رہے ہیں ان میں کام کرنا میرے بس سے باہر ہے ۔ اداکار کا کہنا تھا کہ اصول بندی اور مسلسل محنت سے کوئی انسان بھی کامیابی کا سفر طے کر سکتا ہے۔