میانوالی (ویب ڈیسک) نواب آف کالاباغ ملک ادریس خان مرحوم کی وصیت کے مطابق ان کے بڑے بھتیجے ملک امیر محمد خان کی دستار بندی کر کے انہیں کالاباغ کا نواب اور اعوان قبیلے کا سردار بنا دیا گیا۔ نواب ملک امیر محمد خان کی دستار بندی نواب ملک وحید خان نے کی۔
By MH Kazmi on September 23, 2019
میانوالی (ویب ڈیسک) نواب آف کالاباغ ملک ادریس خان مرحوم کی وصیت کے مطابق ان کے بڑے بھتیجے ملک امیر محمد خان کی دستار بندی کر کے انہیں کالاباغ کا نواب اور اعوان قبیلے کا سردار بنا دیا گیا۔ نواب ملک امیر محمد خان کی دستار بندی نواب ملک وحید خان نے کی۔
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276