نیویارک (یس ڈیسک) شو سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹامی نے خوشی کا اظہار کیا کہ انکا فیشن ہاؤس دنیا بھر میں مقبول ہے۔
انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ ایک امریکی برانڈ تیس برس سے فیشن کی دنیا پر چھایا ہوا ہے۔ اس سے پہلے وینزویلا کی ڈیزائنر کیرولائنا ہریرا نے اپنے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ جنہیں بہت پسند کیا گیا۔