counter easy hit

نیوزی لینڈ کے 100 سالہ سابق کرکٹر چل بسے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

New Zealand's 100-year-old former cricketer was passed away

New Zealand’s 100-year-old former cricketer was passed away

سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ ان بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک قرار دیے جاتے ہیں جنھیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا، ایک بار انھیں 20 برس کی عمر میں 1937 میں ٹیم میں طلب بھی کیا گیا تھا، مگر دوسری جنگ عظیم کے باعث وہ ٹیسٹ کیپ حاصل نہیں کرپائے جبکہ 1949 کے ٹور میں نیوزی لینڈ نے انھیں نظر انداز کردیا تھا۔ واضح رہے کہ سابق کرکٹر نے 1940 اور 1950 کی دہائی میں ورکشائر کی نمائندگی کا اعزاز پایا تھا۔ انہوں نے 200 فرسٹ کلاس میچز کے دوران پچر نے 23.30 کی اوسط سے 818 وکٹیں لیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website