counter easy hit

نوبیاہی خوبرواداکارہ نمرہ خان نے شادی کے چند ہی دن بعد بڑا قدم اٹھا لیا۔۔۔ایسی خبر کہ سن کر مداح بھی افسردہ ہوجائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبز کی با صلاحیت خوبرواداکارہ نمرہ خان نے اپنے مداحوں کو بتا یا ہے کہ وہ شوبز کو نہیں چھوڑوں گی اور کام کرتی رہیں گی کیو نکہ ان پر شوہر کی جانب سے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انمرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر لائیو سیشن میں بتایا کہ میرے شوہر راجہ افتخار اعظم ان کے والدین کی پسند ہیں جس پر میں نے سرتسلیم خم کیا، ہماری شادی گھر والوں کی مرضی سے ہوئی اور میں اس پر بہت خوش ہوں، شوہر لندن میں پولیس آفیسر ہیں۔ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کاکہنا تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ اب میں کام نہیں کروں گی ،شوہر نے مجھے مکمل آزادی دی ہے اس لئے میں کام کرتی رہوں گی،مداحوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

NIMRA KHAN MARRIAGE PHOTOS

NIMRA KHAN OFFICIAL

Nimra-Khan .

Actress-Nimra-Khan-tied-the-knot-amid-coronavirus-lockdown-

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website