یورپی یونین الیکشن مبصر مشن کے سربراہ مائیکل گالف کی نیوز کانفرنس
مشن الیکشن کمیشن پاکستان اور دیگر اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہے یورپی یونین الیکشن مبصرین کو بہت تاخیر سے تعینات کیا گیا اس سے پہلے اس طرح کی تاخیر نہیں کی گئی الیکشن کے روز 12 مبصرین مختلف علاقوں میں تعینات رہے الیکشن کمیشن، پولیس، سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لیا الیکشن کمیشن 120 مبصرین خیبر پختونخوا، سندھ، پنجاب اور وفاق میں پولنگ اسٹیشن پر گئے مبصرین نے 500 سے زائد پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اس بار قابل تحسین اقدامات کیے الیکشن کے دوران بلوچستان میں دہشت گردی افسوسناک ہے الیکشن کمیشن پر سیاسی جماعتوں اور عوام کا اعتماد بڑھا ہے، مائیکل گیلر
خوشی ہے کہ خواتین کی بڑی تعداد نے ووٹ ڈالا یورپین پارلیمنٹ پاکستان میں منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہے مجین لیمبرٹ