لاہور(ویب ڈیسک ) اگلے 3 ماہ بہت اہم اور خطرناک ہیں۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات کے حوالے سے رواں سال بہت اہم ہے۔ بہت سی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے بھی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگلے 3 ماہ بہت اہم اور خطرناک ہیں۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات کے حوالے سے رواں سال بہت اہم ہے۔ بہت سی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے بھی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے۔ کچھ روز اپوزیش اور میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جون میں وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے بعد عوام احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے گی، یوں تحریک انصاف یا تو خود حکومت چھوڑ دے گی. یا اسے حکومت چھوڑنا پڑے گی۔ تاہم حکومت ایسی تمام خبروں کو اپوزیشن جماعتوں کی خواہش قرار دیتے ہوئے رد کر رہی ہے۔ ایک جانب اپوزیشن اور میڈیا میں حکومت کیخلاف مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں، وہیِں اب وفاقی وزیر شیخ رشید کی ایک پیشن گوئی نے بھی بحث چھیڑ دی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگلے 3 ماہ واقعی خطرناک ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی لحاظ سے یہ سال بہت اہم ہیں۔ رواں سال ملک میں بہت سی اہم سیاسی تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں۔ شیخ رشید کے اس بیان نے جہاں اپوزیشن کو مزید دعوے کرنے کا موقع فراہم کیا ہے، وہیں حکومت بھی اس بیان کے باعث پریشانی کا شکار ہو سکتی ہے ۔نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق اجلاس آج طلب کر لیاگیا۔وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے ۔پنجاب،خیبرپختونخوانے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدرپورٹ جمع کرادی۔