counter easy hit

خط غربت جانچنے کے طریقے کی تبدیلی اگلے ماہ تک مکمل ہوجائیگی، ڈار

next month, Dar

next month, Dar

اسلام آباد……وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خط غربت جانچنے کے طریقہ کار کوتبدیل کرنے کے لئے وزارت خزانہ اگلے ماہ کے وسط تک کام مکمل کر لے گی۔
پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس وقت فی کس 2350کلوریز کا معیار مقرر ہے،حکومت اس میں چند اور چیزیں شامل کر رہی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ خط غربت جانچنے کے پرانے مقدار میںکوئی کمی نہیں کی جائے گی۔