counter easy hit

نثار نے سانحہ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پرماہرین سے مشاورت شروع کردی

Nisar has begun consultations with experts on the report of the Commission Quetta

Nisar has begun consultations with experts on the report of the Commission Quetta

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ پرسپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ پرقانونی ماہرین سے مشاورت کیلیے پریس کانفرنس ملتوی کردی، وزیرداخلہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد آج (ہفتے کو) پریس کانفرنس کریں گے۔

ہماری قوم دنیا کی مثالی قوم ہے انورؔ

مصیبت کی گھڑی میں جس کو مسکانا بھی آتا ہے

بتائو کون ثانی ہوگا ایسی قوم کا،جس کو
’’کمشن‘‘ بنانا ہی نہیں، کھانا بھی آتا ہے

جمعہ کووفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکوپنجاب ہائوس میں شام4بجے پریس کانفرنس کرناتھی۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے سپریمکورٹ کے کمیشن کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ پرمشاورت کیلیے اپنی پریس کانفرنس ملتوی کی۔ ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے اٹارنی جنرل اوردیگرقانونی ماہرین سے کمیشن کی رپورٹ پرمشاورت کی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارآج پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website