counter easy hit

لندن منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے طریقے پر نثار کو تشویش

Nisar voices concerns over money laundering case probe in London

Nisar voices concerns over money laundering case probe in London

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے طریقہ کار پر تشویش ہے، برطانیہ کے عدالتی نظام پر سوالات اٹھ رہے ہیں، بانی ایم کیو ایم کا معاملہ پاک برطانیہ کے درمیان رکاوٹ ہے۔

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کےجوڈیشل سسٹم پر سوالات اٹھ رہے ہیں، برطانیہ عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان کو لینا نہیں چاہتا،بانی ایم کیو ایم کا معاملہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان رکاوٹ ہے، چاہتا ہوں کہ یہ معاملہ طے ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی وزیر داخلہ سے عمران فاروق کیس پر تمام شواہد کا تبادلہ کیا، برطانوی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ معاملے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں ۔

چوہدری نثار نے کہا کہ عمران فاروق قتل کیس کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچایا جا ئے گا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website