counter easy hit

ملتان نشتر اسپتال :ڈینگی کے شبہے میں مزید 3 مریض داخل

ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہے میں مزید 3مریضوں کو لایا گیا ہے گزشتہ 4ماہ سے اب تک لائے گئے، مریضوں کی تعداد

Nishtar Hospital Multan: Insert 3 more suspected dengue patients

Nishtar Hospital Multan: Insert 3 more suspected dengue patients

190 ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ملتان کی مختلف سرکاری اسپتالوں میں لائے گئے، مریضوں 5 افراد میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو چکی ہے، جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ان کے گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہے ۔

ڈینگی بخار کے شبہے میں لائے گئے 3 مریضوں میں وہاڑی کے رہائشی 35 سالہ علی رضا، ملتان کے 23 سالہ فیصل اور 22 سالہ نسیم شامل ہیں، جن کے خون کے نمونے لیبارٹری کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website