روسی خبر رساں ادارے نے کریملن ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدرپیوٹن اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سلسلے میں تاحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔
No talk done in trump putin meeting, kremlin spokesman
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز برطانوی میڈیا نے خبر شائع کی جس میں بتایاگیا تھا کہ ٹرمپ نے برطانوی حکام سے کہا ہے کہ ایک سربراہی اجلاس کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی جو ممکنہ طور پر آئس لینڈکے دارالحکومت ’’ریکجاوک‘‘ میں شروع ہوگا۔