لاہور کی پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار ہونے والی حیدر آبادکی لڑکی نورین لغاری کے بھائی نے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ۔
Noreen Leghari brother’s demand bring of facts on front
افضل لغاری نے کہا کہ نورین لغاری کاکسی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں، جو بھی بات ہے وہ سامنے لائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری بہن دہشت گرد نہیں ،اس کا کسی بھی تنظیم سے تعلق نہیں ،اسے اغوا کیا گیاتھا۔ رپورٹ کے مطابق نورین لغاری کا مارے گئے دہشت گرد علی طارق سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا ،بعدازاں دونوں نے نکاح کر لیا۔