شمالی کوریا براہ راست امریکاسے مذاکرات کے لیے تیا رہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کہتے ہیں شمالی کوریا امریکا سےتحفظ کی ضمانت چاہتاہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونون ممالک تک پیغام پہنچا چکے ہیں تاہم سرگئی لاروف کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ دوسری جانب امریکی وائٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کوریاسےمذاکرات ایٹمی پروگرام سےدستبرداری پرہی ہوسکتےہیں۔