counter easy hit

شمالی کوریا کی بین البراعظمی میزائل تجربے کے ساتھ امریکا کو دھمکی

شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے  کو امریکا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

North Korea's intensified threat threatens the US with a missile missile bain ul barazmi experience

North Korea’s intensified threat threatens the US with a missile missile bain ul barazmi experience

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے تین ہفتے قبل دوسرے بین البراعظمیٰ میزائل کا تجربہ کیا جسے کم جانگ نے امریکا کے لیے ایک وارننگ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے مقامی میڈیا نے نے تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ بین البراعظمی میزائل صرف 47 منٹ تک فضا میں رہا اور 2300 میل کی بلندی پر پہنچا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ کا تجربے پر کہنا تھا کہ میزائل کا تجربہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پورا امریکا ہمارے میزائل کے نشانے پر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے تجربے کو اس کی حکومت کی خطرناک کارروائی قرار دیا ہے۔ جب کہ چین کی جانب سے بھی شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website