شمالی وزیرستان : تحصیل دتہ خیل کے علاقہ لواڑہ منڈی میں پیپلی اور مداخیل قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر تصادم دوسرے روز بھی جاری رہا۔
اب تک فریقین کے آج مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق دونوں قبائل کی طرف سے بھاری ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جا رہا ہے۔