پیرس(یس اردو نیوز) چوہدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن انٹریشنل فرانس کی سربرائی اور علامہ حسن میر قادری ڈائریکٹرمنہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی نگرانی میں فرانس سے کم بیش 55 افراد پر مشتمل مختلف قافلے حضور سیدی شیخ الاالسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی معیت,صحبت اور سنگت میں انقعاد الھدایہ کیمپ میں شرکت کے لئے ناروئےپہنچ گئے جہاں انہوں نےکیمپ میں شرکت کی ۔ سیدی شیخ الاالسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری مدظلہ العالی مصر سے ناروئے میں الھدایہ کیمپ کے لئے پہلے ہی تشریف لا چکے ہیں اور فرانس سے مختلف قافلوں کی شکل میں منہاج القران فرانس کے ایگزیکٹو ساتھی بالخصوص منہاج یوتھ لیک دیگر فورم کے ساتھی مختلف ائیرپورٹس سے روانہ ہو ئے ہیںمنہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے پچپن رکنی وفد نے زیر قیادت چودھری محمد اعظم صدراور علامہ حسن میر قادری الہدایہ کیمپ ناروے میں شرکت کی۔۔