اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزازمیںیہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں۔