باراتیوں کی لاپتا ہونے والی گاڑیوں میں موجود ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق جبکہ 6 افراد بے ہوش ہوگئے۔
NOSHKI: one child killed in guests because of cold, 6 people unconscious
سرکاری ذرائع کے مطابق نوشکی کےعلاقےٹبی سےباراتیوں کومحفوظ مقام پرمنتقل کیا جارہاہے،ریسکیوکےعملےکےساتھ میڈیکل ٹیمیں بھی موجودہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خراب موسم کےباعث امداد ی سرگرمیوں کومشکلات کاسامناہے،بارش اوربرفباری کےباعث ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیاجاسکتاہے۔