counter easy hit

احمد بٹ کا صلح کیلیے مجھ سے رابطہ نہیں ہوا، حمیرا ارشد

Not a bit of peace to contact me, Humaira Arshad

Not a bit of peace to contact me, Humaira Arshad

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشدنے کہا ہے کہ احمد بٹ کا مجھ سے رابطہ نہیں ہوا، مجھے میڈیا کے ذریعے ہی معلوم ہوا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں میں مصروف ہے اور اس نے طلاق کا نوٹس بھی واپس لے لیا ہے۔

حمیرا ارشد نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں احمد بٹ کے رابطہ کرنے کے بعد ہی سوچوں گی کہ میں نے کیا فیصلہ کرنا ہے؟ انھوں نے کہا کہ احمد بٹ نے مجھ پر اور میری فیملی پرجو الزامات لگائے ان کے بعد میں ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گی کیونکہ اس سے پہلے ہم نے صرف اپنے بیٹے کے مستقبل کے لیے ہی ایک مشترکہ فیصلہ کیا تھا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website