counter easy hit

تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر

Not all krnammkn

Not all krnammkn

پشاور…ڈپٹی کمشنرریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیےتمام ممکن اقدامات کیےجارہےہیں تاہم تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کےباہر میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکےکےزیادہ ترمتاثرین سرکاری اہلکارہیںاور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔