counter easy hit

سونے کے زیورات پہننے کا شوق نہیں، ریما

Not fond of wearing gold jewelry, Rima

Not fond of wearing gold jewelry, Rima

لاہور: نامور اداکارہ و ہدایتکار ریما نے کہاہے کہ روزانہ ورزش اورچہل قدمی میرے معمولات میں شامل ہے، ایک فنکار کے لیے فٹنس ضروری ہے جب کہ خوبصورت لباس کا استعمال اسے شوبز کی رنگین دنیا میں دوسروں سے الگ تھلگ اور ممتاز بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ دوسری خواتین کی طرح مجھے سونے کے زیورات پہننے کا کوئی شوق نہیں، کبھی کبھی ہاتھ پر سونے کی ایک انگوٹھی پہن لیتی ہوں۔

پاکستان میں ماڈلنگ انٹرنیشنل معیار کے مطابق ہوتی ہے ۔پاکستانی ماڈلز لڑکیاں دیگر ممالک کی ماڈلز سے زیادہ خوبصورت اوراسمارٹ ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website