وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈان لیکس کے نوٹیفکیشن سے متعلق وضاحت کی ہے۔
Notification is based on the recommendations of paragraph 18, Ishaq Dar
ان کا کہنا ہے کہ یہ نوٹیفکیشن دراصل پیرا 18 کی سفارشات پرمبنی ہے، وزیراعظم نے پیرا 18 کی سفارشات کی منظوری دی، جس کے تحت ایکشن کے لیے وزیراعظم نے احکامات دیے ہیں۔