حکومت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو صوبے میں چھٹی نہیں ہوگی ۔
لاہورسے جاری ہینڈ آؤٹ میں ترجمان حکومت پنجاب نے واضح کیا ہے کہ 9نومبر کو چھٹی نہیں ہوگی اورتمام سرکاری دفاتر اورتعلیمی ادارےمعمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
آل پاکستان پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے بھی اعلان ہے کہ پنجاب بھر میں نجی اسکول 9 نومبر کو کھلیں رہیں گے اور تعلیمی سرگرمیاں معمول کےمطابق جاری رہیں گی