counter easy hit

چھوٹا بازار میں دو نمبر اشیاء کی فروخت روز وشور سے جاری

 number of items

number of items

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )غلہ منڈی دینہ چکیاں بازار ، چھوٹا بازار میں دو نمبر اشیاء کی فروخت روز وشور سے جاری ہے انتظامیہ خاموش ہے عوامی سماجی حلقوں نے کریک ڈاؤن اور کاروائی کا پر زور مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی لالہ موسیٰ دینہ چکیاں بازار ، چھوٹا بازار ، بوہڑ بازار میں دو نمبر اشیاء کی فروخت زور وشور سے جاری ہے انتظامیہ اس صورتحال پر خاموش ہے لوگ ناقص اشیاء کی فروخت کرنے پر مجبور ہیں انتظامیہ اس صورتحال کا نوٹس لیں اور کاروائی کرے تاکہ لوگوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کا سلسلہ رک سکے اورا ن دوکانداروں اور تاجروں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے