آٹھ سال تک دنیا کے مضبوط ترین گھر میں قیام کے بعد اب رخصت ہونے کا وقت آگیا،امریکی صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے آخری عشائیہ دیا۔
اطالوی وزیر اعظم کے اعزاز میں دیئے گئے آخری اسٹیٹ ڈنر میں سیاستدانوں،اداکاروں ودیگر نے وائٹ ہاؤس کی محفل کو چارچاند لگا دیے۔
تقریب میں ہنسی مذاق اور موسیقی کا بھی دور چلا۔ براک اوباما کے عشایئے میں400 مہمانوں نے شرکت کی۔