مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں 3کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
Occupied Kashmir: Indian forces martyred 3 people
مذکورہ جعلی مقابلہ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ میں کے گاؤں وانی ہامہ میں ہوا ہے، جہاں بھارتی فوج نے ایک کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے مذکورہ نوجوانوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔