counter easy hit

مقبوضہ کشمیر،ریاستی دہشتگرد کیخلاف آج یوم استقلال

Occupied Kashmir, the state terror against the independence Day

Occupied Kashmir, the state terror against the independence Day

مقبوضہ کشمیر میں 126 ویں روز بھی صورتحال بدستور کشیدہ ہے،ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری آج یوم استقلال منائیں گےاور بھارتی مظالم کے خلاف لال چوک تک آزادی مارچ کیا جائے گا،نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع سےحریت رہنما خطاب کریں گے۔

مارچ روکنے کیلئے قابض انتظامیہ نے یٰسین ملک کو گزشتہ روز گرفتار کر کے جیل میں بند کردیا، جبکہ میر واعظ عمر فاروق بھی سری نگر میں نظر بند ہیں۔گزشتہ روز بارہ مولا میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری شہید ہوا۔

واضح رہے کہ 8 جولائی سے اب تک بھارت فورسز کے ہاتھوں 110 سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website