اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز میں دوران ڈیوٹی خواتین کو ہراساں کرنے سے تحفظ کیلئے ایڈمسنٹریٹر کیجانب سے دفتری یادداشت جاری کردی گئی دوران ڈیوٹی خواتین کو ہراساں کرنے سے تحفظ ضابطہ اخلاق ایکٹ 2010 کی کاپیاں ہسپتال کے تمام شعبہ جات کے سربراہوں کو پہنچا دیں گئی خواتین کو دوران ڈیوٹی ہراس کرنیوالوں کے خلاف شکایت پر فوری عملدرآمد اور ملوث افراد کیخلاف ایکشن ہوگا۔ “ایڈمنسٹریٹر پمز کام کرنیوالی خواتین کیساتھ افسران کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال پر بھی ملوث افسران کیخلاف کاروائی ہو گی