counter easy hit

او آئی سی پارلیمانی فورم کا اجلاس، اقوام متحدہ سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہٍ

OIC Parliamentary Forum, urged the UN to send a fact-finding mission

OIC Parliamentary Forum, urged the UN to send a fact-finding mission

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کشمیریوں کو سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مستقبل کے انتخاب کا حق دیا جائے

انقرہ:او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کر دی ، مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ۔

انقرہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق او آئی سی کا پارلیمانی فورم ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کی مذمت کی گئی ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کے بعد جاری ہونے اعلامیہ میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا اعادہ کیا گیا اور مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے پر بھی زور دیا گیا ۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کشمیریوں کوسلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مستقبل کے انتخاب کا حق دیا جائے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی افواج کے ظلم پر مبنی دستاویزی فلم دکھائی گئی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website