counter easy hit

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

OIC Secretary General resigns from his post

OIC Secretary General resigns from his post

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد بن امین مدنی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ دوسری طرف سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے وزیر خزانہ إبراهيم العساف کو عہدے سے بر طرف کر دیا۔

ریاض: (ویب ڈیسک) او آئی سی کے بیان کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایاد مدنی خرابی صحت کی وجہ سے مستعفی ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے تیونس میں ہونے والی او آئی سی میٹنگ میں ایاد مدنی نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے بارے میں متنازعہ بیان دیا تھا جس پر مصر نے شدید احتجاج کیا تھا۔ دوسری طرف سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے وزیر خزانہ إبراهيم العساف کو اپنے عہدے سے بر طرف کر دیا۔ سعودی عرب کو ان دنوں تیل کی کم قیمتوں کی وجہ سے معاشی مسائل کا سامنا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website