بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا ہے۔ تمام ٹریفک کو مختلف شاہراوں سے کے ایل پی قومی شاہرہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔
Oil tanker crash: Dai version was made on the national highway
کراچی سے جانے والی مسافر گاڑیاں احمد پور شرقیہ بائی پاس سے چوک بھٹہ، مبارک پور سے نور پور نورنگا ہائی وے منتقل کردیئے گئے ہیں۔ لاہور سے آنے والے نورپور نورنگا سے ہوتے ہوئے ہائی وے پر منتقل کردیئے گئے ہیں۔