counter easy hit

حکو مت کشمیر یوں کی ہر ممکن امداد کر ے :عمر فاروق رانجھا

Omar Ranjha

Omar Ranjha

سپین(بیورو چیف)حکو مت کشمیر یوں کی ہر ممکن امداد کر ے۔ کشمیریوں پر ڈھائے جا نے والے ظلم وستم پر حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف میں جرآت نہیں کہ وہ مودی سرکار کی مخالفت کر سکیں۔اْنہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کا مسئلہپی پی پی کی حکومت بننے پر ہی حل ہو گا۔